All Stories

IQNA

سری لنکن پورٹ سے قرآنی ترجموں کی رہائی کے لیے درخواست

سری لنکن پورٹ سے قرآنی ترجموں کی رہائی کے لیے درخواست

ایکنا: سری لنکا کے مسلم اراکینِ پارلیمنٹ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ تمل زبان میں قرآن کے تراجم، جنہیں کسٹم حکام نے ضبط کر رکھا ہے، فوری طور پر رہائی دی جائے۔
08:04 , 2025 Oct 31
منیلا میں حلال سیمینار کا اہتمام

منیلا میں حلال سیمینار کا اہتمام

ایکنا: عالمی حلال فوڈ کونسل کا دو روزہ اجلاس، جس میں دنیا بھر سے حلال صنعت کے ماہرین اور پالیسی ساز شریک ہیں، فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں منعقد ہو رہا ہے۔
19:35 , 2025 Oct 30
استنبول میں «غزه» کے موضوع پر بین الاقوامی اجلاس

استنبول میں «غزه» کے موضوع پر بین الاقوامی اجلاس

ایکنا: بین الاقوامی انسانی اجلاس "برائے غزہ" ترکیہ کے مذہبی امور کے ادارے (دیانت) کی میزبانی میں استانبول میں منعقد ہو رہا ہے۔
19:32 , 2025 Oct 30
الازهر اور ویٹکن کا آرٹیفشل انٹلی جنس کے اخلاقی منشور پر اتفاق

الازهر اور ویٹکن کا آرٹیفشل انٹلی جنس کے اخلاقی منشور پر اتفاق

ایکنا: شیخ الازہر نے اعلان کیا ہے کہ الازہر اور ویٹی کن کے باہمی تعاون سے مصنوعی ذہانت کے لیے ایک اخلاقی اصولوں کا منشور تیار کیا جا رہا ہے۔
08:27 , 2025 Oct 30
آستانہ حسینی کے وفد کا اسلام‌آباد میں قرآنی مدرسے کا دورہ

آستانہ حسینی کے وفد کا اسلام‌آباد میں قرآنی مدرسے کا دورہ

ایکنا: روضہ حضرت امام حسینؑ کے ایک وفد نے اسلام آباد، پاکستان کے دارالحکومت میں واقع ایک قرآنی مدرسے کا دورہ کیا۔
08:24 , 2025 Oct 30
امارات کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا آغاز

امارات کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا آغاز

ایکنا: امارات کے بین الاقوامی قرآن کریم ایوارڈ کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ اس مقابلے کے ابتدائی مراحل کا آغاز ہفتہ، یکم نومبر سے ہورہا ہے۔
08:21 , 2025 Oct 30
پاپ کا دورہ بلیو مسجد استنبول

پاپ کا دورہ بلیو مسجد استنبول

ایکنا: پاپ لئوی چهاردهم دورہ استنبول میں بلیو مسجد کا دور کریں گے۔
14:48 , 2025 Oct 29
الازهر نے انڈیا میں اسلامو فوبیا میں تیزی پر خبردار کردیا

الازهر نے انڈیا میں اسلامو فوبیا میں تیزی پر خبردار کردیا

الازہر کے انسدادِ انتہا پسندی مبصر مرکز نے پھیلگام حملے کے بعد بھارت میں اسلام فوبیا (اسلام دشمنی) میں اضافے پر انتباہ جاری کیا ہے۔
06:21 , 2025 Oct 29
حرمین میں گذشتہ مہینہ میں 54 ملین زائرین کی حاضری

حرمین میں گذشتہ مہینہ میں 54 ملین زائرین کی حاضری

ایکنا: مسجدالحرام اور مسجدالنبیؐ کے امور کی عمومی کونسل نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ ربیع‌الثانی کے دوران حرمین میں زائرین اور نماز گزاروں کی مجموعی تعداد 54 لاکھ 11 ہزار 901 تک پہنچ گئی۔
06:18 , 2025 Oct 29
خراسان رضوی کے گاوں شورچہ میں خطی قرآن کی رونمائی

خراسان رضوی کے گاوں شورچہ میں خطی قرآن کی رونمائی

ایکنا: خراسانِ رضوی کے ضلع قوچان کے نواحی گاؤں "شورچہ" میں ایک نایاب اور قدیمی خطی قرآنِ مجید کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
06:14 , 2025 Oct 29
ایران کو دنیا میں قرآن کا مرکز ہونا چاہیے

ایران کو دنیا میں قرآن کا مرکز ہونا چاہیے

ایکنا: قرآنی محافل دراصل ایک ایسا موقع ہیں جس کے ذریعے ہم اپنی زندگی کو قرآن کے مطابق ڈھال سکتے ہیں۔ ایران "عالمِ اسلام کا مرکزِ قرآن" بننا چاہیے۔
06:11 , 2025 Oct 29
قدرتی وسائل میں معاشرے کا حصہ؛ تعاون کا محور

قدرتی وسائل میں معاشرے کا حصہ؛ تعاون کا محور

ایکنا: مال و دولت دراصل اللہ تعالیٰ کی ملکیت ہے جو انسان کو بطور امانت عطا کی گئی ہے، قدرتی وسائل بھی تمام افرادِ معاشرہ کی ملکیت ہیں اور ان پر سب کا حق ہے۔
06:08 , 2025 Oct 29
وہ اس کے لیے کافی ہے

وہ اس کے لیے کافی ہے

وَمَنْ يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُ إِنَّ اللَّهَ بَالِغُ أَمْرِهِ قَدْ جَعَلَ اللَّهُ لِكُلِّ شَيْءٍ قَدْرًا ﴿۳﴾ جو خدا پر توکل کرے خدا اس کے لیے کافی ہے، خدا اپنے فرمان کو مکمل کرتا ہے اور جان لیجیے کہ خدا نے ہر چیز کے لئے ایک حد مقرر کیا ہے۔ آیه 3- سوره طلاق))
20:35 , 2025 Oct 28
لندن کی قدیم ترین اسلامی کتاب فروشی تعطیلی کے خطرے سے دوچار

لندن کی قدیم ترین اسلامی کتاب فروشی تعطیلی کے خطرے سے دوچار

ایکنا: لندن کی قدیم ترین اسلامی کتابوں کی دکان "دارالتقوی" چار دہائیوں کی مسلسل علمی و ثقافتی خدمات کے بعد مالی مشکلات کے باعث بند ہونے کے خطرے سے دوچار ہے۔
20:13 , 2025 Oct 28
مشھد میں «رحمة للعالمین» چئیر کی اراکین کی تصاویر

مشھد میں «رحمة للعالمین» چئیر کی اراکین کی تصاویر

ایکنا: مشھد مقدس میں قرآنی انجمن "رحمةٌ للعالمین" کے تحت پہلی محفل کا انعقاد بین‌الاقوامی قراء، نعت خواں حضرات اور محبانِ قرآن و اہل بیتؑ کی شرکت سے کیا گیا۔
08:30 , 2025 Oct 28
1