All Stories

IQNA

بارہ ممالک سے تین سو مہمان اربعین کانگریس میں

بارہ ممالک سے تین سو مہمان اربعین کانگریس میں

ایکنا: اربعین کے مرکزی کمیٹی کی ثقافتی و تعلیمی کمیٹی کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ پانچویں بین الاقوامی اربعین ثقافتی کانگریسِ میں 12 ممالک سے 300 مہمان شریک ہوں گے۔
05:32 , 2025 Dec 02
قرآنی مقابلہ «اَحسَن‌ُ‌القرائات» پاکستان کی خصوصیات

قرآنی مقابلہ «اَحسَن‌ُ‌القرائات» پاکستان کی خصوصیات

ایکنا: غلامرضا شاہ‌میوہ، پاکستان میں منعقد ہونے والے پہلے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے ایرانی جج نے اپنی مشاہدات کی بنیاد پر "احسن‌القراءات" کی نمایاں خصوصیات پر روشنی ڈالی ہے۔
05:27 , 2025 Dec 02
قرض دار کو بخشش

قرض دار کو بخشش

وَإِنْ كَانَ ذُو عُسْرَةٍ فَنَظِرَةٌ إِلَى مَيْسَرَةٍ وَأَنْ تَصَدَّقُوا خَيْرٌ لَكُمْ إِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُونَ ﴿۲۸۰﴾ اور اگر قرض دار اور تنگدست شخص ہے تو اس کو مہلت دینی چاہئے تاکہ وہ وہ کچھ مال دار بنے اور کاش اس نکتے کو سمجھ جاتے کہ اگر اس کو بخش دیتے تو تمھارے لیے بہتر تھا۔ آیه 280- سوره بقره
18:10 , 2025 Dec 01
پہلا بین الاقوامی «آیات سرخ» فیسٹیول

پہلا بین الاقوامی «آیات سرخ» فیسٹیول

ایکنا: پہلا بین الاقوامی "آیاتِ سرخ" فیسٹیول کلچرل سپریم کونسل کے قرآنی ادارے کے تعاون اور حمایت سے منعقد کیا گیا ہے۔
17:41 , 2025 Dec 01
مریم مقدس(س)  میڑو اسٹیشن کا افتتاح

مریم مقدس(س) میڑو اسٹیشن کا افتتاح

ایکنا: تھران میں حضرت مریم مقدس (س) میڑو اسٹیشن کا افتتاح کیا گیا جسمیں سٹی کونسل کے اعلی حکام شریک تھے۔
06:22 , 2025 Dec 01
ہندوستان میں مسلم فوبیا پر اعتراضات

ہندوستان میں مسلم فوبیا پر اعتراضات

ایکنا: جمعیت علمائے ہند کے سربراہ نے ملک میں اسلام کی آواز دبانے اور مسلمانوں کے خلاف حکومت کی منظم و دانستہ پالیسی پر شدید تنبیہ جاری کی ہے۔
06:02 , 2025 Dec 01
اسپیکر پارلیمنٹ:  بین الاقوامی مقابلہ وحدت کی علامت ہے

اسپیکر پارلیمنٹ: بین الاقوامی مقابلہ وحدت کی علامت ہے

ایکنا: پاکستان کے اسپیکر قومی اسمبلی نے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کو امت مسلمہ کی وحدت کی علامت قرار دیتے ہوئے کہا کہ قرآن مجید نسانیت کو جہالت کی تاریکی سے نکال کر روشنی کی طرف لاتا ہے۔
05:58 , 2025 Dec 01
پاکستان کے بین الاقوامی قرآنی مقابلے میں ایران کی دوسری پوزیشن

پاکستان کے بین الاقوامی قرآنی مقابلے میں ایران کی دوسری پوزیشن

ایکنا: اسلام آباد میں منعقدہ بین الاقوامی قرآن خوانی کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے، جن میں ایران کے صوبہ خوزستان سے تعلق رکھنے والے نمایندہ عدنان مؤمنین نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔
05:52 , 2025 Dec 01
کویت کتب میلہ میں ۵ هزار قرآن تقسیم

کویت کتب میلہ میں ۵ هزار قرآن تقسیم

ایکنا: سعودی وزارتِ امورِ اسلامی و اسلامک گائیڈنس نے کویت کے 48ویں بین الاقوامی کتب میلے میں 5 ہزار سے زائد نسخے قرآن کریم کے تقسیم کیے۔
05:49 , 2025 Dec 01
پاپ کے نام حزب‌الله کا خط: صہیونی رژیم علاقے کو خطرے سے دو چار کررہا ہے

پاپ کے نام حزب‌الله کا خط: صہیونی رژیم علاقے کو خطرے سے دو چار کررہا ہے

ایکنا: خط میں غزہ اور لبنان میں صہیونی جارحیت کی مسلسل کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے اقوام کے حقوق کی صریح خلاف ورزی اور خطے کے استحکام کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا گیا ہے۔
05:45 , 2025 Dec 01
حلال سرٹیفیکٹ عالمی سطح پر جاری کیا جائے

حلال سرٹیفیکٹ عالمی سطح پر جاری کیا جائے

ایکنا: پوری دنیا کے لیے متحدہ حلال سرٹیفیکیشن نظام تشکیل دیا جائے، تاکہ صارفین کا اعتماد بڑھے اور حلال مصنوعات تک رسائی میں وسعت پیدا ہو۔
09:49 , 2025 Nov 30
دارالقرآن جامع مسجدالجزایر میں پی ایچ ڈی طلباء کا داخلہ

دارالقرآن جامع مسجدالجزایر میں پی ایچ ڈی طلباء کا داخلہ

ایکنا: مسجد جامع الجزائر کے متولی نے اعلان کیا ہے کہ مسجد کی زیرنگرانی قائم مدرسہ عالی علوم اسلامی (دارالقرآن) میں بین الاقوامی طلبہ کے لیے پی ایچ ڈی پروگرام کی تیاری مکمل کی جارہی ہے۔
09:45 , 2025 Nov 30
شیخ طنطاوی سے لیکر ریڈیو قرآن قاہرہ کے قیام تک

شیخ طنطاوی سے لیکر ریڈیو قرآن قاہرہ کے قیام تک

ایکنا: مصری ٹیلی ویژن پروگرام "دولة التلاوة" نے اپنی تازہ ترین قسط میں معروف اور مرحوم مصری قاری شیخ محمد عبدالوهاب طنطاوی کی زندگی اور خدمات پر خصوصی رپورٹ پیش کرتے ہوئے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔
09:39 , 2025 Nov 30
تلاوت قرآن «بیک راونڈ ساز»؛ کے ساتھ، خیالاتی خوبصورتی، تحریف یا واقعیت

تلاوت قرآن «بیک راونڈ ساز»؛ کے ساتھ، خیالاتی خوبصورتی، تحریف یا واقعیت

ایکنا: قرآن کی تلاوت کے دوران پسِ منظر میں اضافی آواز یا کوئی ترانہ شامل کرنا، یعنی پس منظر میں کوئی آواز یا موسیقی چل رہی ہو،ایک قابلِ فکر اور تشویش ناک امر ہے۔
09:34 , 2025 Nov 30
بچوں کے لیے تعلیم قرآن کا ایپ «تعلیم قرآن برائے نونھالان ۱»

بچوں کے لیے تعلیم قرآن کا ایپ «تعلیم قرآن برائے نونھالان ۱»

ایکنا: اپلیکیشن "تعلیمِ قرآن بچوں کے لئے 1" جدید اور مؤثر قرآنی تدریسی طریقوں کے فروغ اور بصری و تعاملی انداز سے فائدہ اٹھانے کی غرض سے تیار اور جاری کی گئی ہے۔
05:39 , 2025 Nov 30
9