 
 							 						 						 							 							ایکنا: زهرا صلواتی، صحافی اور میڈیا ماہر نے اپنے ایک مضمون میں حجت الاسلام والمسلمین محسن قرائتی کے ٹی وی پروگرام "درسهایی از قرآن" کی طویل عرصے تک مقبولیت اور کامیابی کی وجوہات پر روشنی ڈالی ہے۔
 							 								04:00 , 2025 Oct 01  							
 						  						 					  					 				 					 						 							 								 
 							 						 						 							 							ایکنا: ایرانی قاری نے ایران کی بے مثال تلاوتی صلاحیتوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے یہ تجویز دی ہے کہ عام قارئین کو دعوت دینے کے بجائے ایران میں معتبر عالمی مقابلوں کے چیمپئنز کے درمیان مقابلے کا انعقاد کیا جائے۔
 							 								20:57 , 2025 Sep 30  							
 						  						 					  					 				 					 						 							 								 
 							 						 						 							 							ایکنا: ادارہ اوقاف و امور اسلامی لیبیا نے تیرہویں بین الاقوامی قرآن انعامی مقابلۂ لیبیا کی چاروں شعبوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والوں کے ناموں کا اعلان کیا۔
 							 								20:52 , 2025 Sep 30  							
 						  						 					  					 				 					 						 							 								 
 							 						 						 							 							ایکنا: الازہر کے عالمی فتوے مرکز نے مصر کے مرحوم قاری اور قرآنی عالم شیخ محمد الصیفی کو اُن کی برسی کے موقع پر "ابوالقراء" اور مصر میں اصیل تلاوت کے ایک پائیدار نماد کے طور پر خراج عقیدت پیش کیا۔
 							 								04:29 , 2025 Sep 29  							
 						  						 					  					 				 					 						 							 								 
 							 						 						 							 							ایکنا: شارجہ میں بین الاقوامی علمی سیمینار "وقف و ابتدا قرآن میں" کا انعقاد کیا گیا۔
 							 								06:44 , 2025 Jul 13  							
 						  						 					  					 				 					 						 							 								 
 							 						 						 							 							ایکنا: ۹ سالہ بھارتی بچے نے دو سال چھ ماہ میں مکمل قرآن کریم لکھ ڈالا۔
 							 								06:42 , 2025 Jul 13  							
 						  						 					  					 				 					 						 							 								 
 							 						 						 							 							ایکنا: رهبر معظم انقلاب کے قرآنی مطالبات ، حفظِ قرآن پہلا قدم ہے۔
 							 								05:39 , 2025 Jul 12  							
 						  						 					  					 				 					 						 							 								 
 							 						 						 							 								 									ملایشین تجزیہ کار ایکنا سے:
 									 								  							  							ایکنا: مالیائی تجزیہ نگار کے مطابق ایران کے طاقتور جواب نے اسرائیلی غرور کو خاک میں ملا دیا۔
 							 								06:48 , 2025 Jul 13  							
 						  						 					  					 				 					 						 							 								 
 							 						 						 							 							ایکنا: شبِ جمعہ کو حرم حضرت ابوالفضل العباسؑ میں منعقدہ دعائے کمیل کی روحانی محفل میں زائرین کی بڑی تعداد شریک تھی۔
 							 								19:35 , 2025 Jul 12  							
 						  						 					  					 				 					 						 							 								 
 							 						 						 							 							ایکنا: مسجد نبویؐ کی لائبریری مدینہ منورہ میں واقع ایک عوامی کتاب خانہ ہے، جو مختلف شعبہ جات کے ذریعے اسلامی مکتوب ورثے کے شائقین اور محققین کو متنوع خدمات فراہم کر رہا ہے۔
 							 								05:32 , 2025 Jul 12  							
 						  						 					  					 				 					 						 							 								 
 							 						 						 							 							ایکنا: قاری احمد ابوالقاسمی، نے آیات ۱۳۸ تا ۱۵۰ سوره مبارکه آلعمران کی تلاوت کی ہے یہ تلاوت محفل بعنوان «به سوی فتح» میں کی گئی ہے جو شہید حاجی زادہ کے مزار پر منعقد ہوئی تھی۔
 							 								19:38 , 2025 Jul 11  							
 						  						 					  					 				 					 						 							 								 
 							 						 						 							 							ایکنا: الجزائر کے صوبہ بلیدہ میں قرآنی مدارس والدین کی اولین ترجیح بن گئے، طلبہ کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کر گئی۔
 							 								08:29 , 2025 Jul 11