All Stories

IQNA

مصر؛ بین الاقوامی مقابلے میں الازهر کے غیرملکی طلباء کی رجسٹریشن

مصر؛ بین الاقوامی مقابلے میں الازهر کے غیرملکی طلباء کی رجسٹریشن

ایکنا: الازھر کے غیر ملکی طلبہ کے لیے "پورٹ سعید" کی نویں بین الاقوامی قرآن و ابتهال مقابلے میں رجسٹریشن کا آغاز ہوچکا ہے۔
05:14 , 2025 Dec 05
لیبیا میں

لیبیا میں "قومی مصحف" کی دوبارہ اشاعت، مفت تقسیم کے لیے نیا ایڈیشن تیار

ایکنا: اسلامی تبلیغی انجمن لیبیا کی قرآن کمیٹی کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے قومی قرآن (مصحفِ لیبی) کی دوبارہ اشاعت کی جا رہی ہے تاکہ اسے عوام میں مفت تقسیم کیا جا سکے۔
05:08 , 2025 Dec 05
امام خمینی(ره) عالمی ایوارڈ میں تیرہ ممالک کی شرکت

امام خمینی(ره) عالمی ایوارڈ میں تیرہ ممالک کی شرکت

ایکنا: اسلامی ثقافتی تعلقات کی تنظیم سترہ دسمبر کو "امام خمینیؒ عالمی ایوارڈ" کی میزبانی کرے گی۔
05:44 , 2025 Dec 04
اسی سالہ خاتون نے قرآن مجید حفظ کرلیا

اسی سالہ خاتون نے قرآن مجید حفظ کرلیا

ایکنا: مصر کے صوبہ قنا کے گورنر نے حاجیہ فاطمہ عطیطو کو بوڑھاپے میں حفظ قرآن پر خراجِ تحسین پیش کیاہے۔
05:41 , 2025 Dec 04
مصری قرآنی مقابلوں میں 72 ممالک کی شرکت

مصری قرآنی مقابلوں میں 72 ممالک کی شرکت

ایکنا: مصر میں 72 ممالک کے 158 قرآء کی شرکت کے ساتھ بتیسواں بین الاقوامی قرآنی مقابلہ منعقد ہوگا۔
05:37 , 2025 Dec 04
مسلمانان هانگ کانگ؛ مساجد کی کمی اور بقائے باہمی

مسلمانان هانگ کانگ؛ مساجد کی کمی اور بقائے باہمی

ایکنا: ہانگ کانگ مشرق اور مغرب کے ملاپ کی جگہ کے طور پر جانا جاتا ہے اور اس خطے میں مسلمان مساجد کی محدود تعداد کے باعث اکثر عارضی مقامات پر نماز ادا کرنے پر مجبور ہیں۔
15:56 , 2025 Dec 03
آسٹریا اسلامی ادارے نے خواتین پر تشدد کی مذمت کردی

آسٹریا اسلامی ادارے نے خواتین پر تشدد کی مذمت کردی

ایکنا: جمعیت اسلامی اتریش نے نے زور دیا ہے کہ مساجد و اسلامی ادارے اس بات کے پابند ہیں کہ تمام خواتین کے لیے محفوظ، محترمانہ اور معاون ماحول کو فروغ دیں۔
06:32 , 2025 Dec 03
عراقی یونیورسٹیوں میں آن لائن قرآنی گفتگو کا پلیٹ فارم

عراقی یونیورسٹیوں میں آن لائن قرآنی گفتگو کا پلیٹ فارم

ایکنا: عراق کی یونیورسٹیوں میں روضۂ مقدس عباسی کی کاوش سے ایک آن لائن قرآنی مکالمہ پلیٹ فارم شروع کر دیا گیا ہے۔
06:27 , 2025 Dec 03
پاپ کا لبنان میں سفر اجتماعی دعا کے ساتھ اختتام پذیر

پاپ کا لبنان میں سفر اجتماعی دعا کے ساتھ اختتام پذیر

ایکنا: کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پاپ لیو نے اجتماعی دعا کے ساتھ سفر کا اختتام کیا۔
06:24 , 2025 Dec 03
عمان؛ سلطان قابوس قرآنی مقابلوں کا فائنل مرحلہ

عمان؛ سلطان قابوس قرآنی مقابلوں کا فائنل مرحلہ

ایکنا: سلطان قابوس عمان کے 33ویں سالانہ مقابلوں کا فائنل مرحلہ کل بروز جمعرات جامع مسجد سلطان قابوس میں منعقد ہوگا۔
06:20 , 2025 Dec 03
عبدالباسط  کی حرم امامین کاظمین(ع) میں یادگار تلاوت+ آڈیو

عبدالباسط کی حرم امامین کاظمین(ع) میں یادگار تلاوت+ آڈیو

ایکنا: اسلامی دنیا کی تاریخ میں قرآنی تلاوت کا ایک نہایت یادگار لمحہ وہ تھا جب 1956ء میں عبدالباسط محمد عبدالصمد نے حرمِ مطہر امامین کاظمینؑ میں تاریخی تلاوت پیش کی۔
06:11 , 2025 Dec 03
انڈیا؛ آسام میں 1500 سے زائد بنگالی نژاد مسلمان خاندانوں کی جبری بیدخلی

انڈیا؛ آسام میں 1500 سے زائد بنگالی نژاد مسلمان خاندانوں کی جبری بیدخلی

ایکنا: ریاست آسام کے حکام نے بنگالی زبان بولنے والے مسلمان خاندانوں کے 1500 سے زیادہ گھروں کو خالی کرانے کے لیے وسیع پیمانے پر کارروائی شروع کر دی ہے۔
15:45 , 2025 Dec 02
عرب لیگ ٹورنامنٹ کے لیے قطر قرآنی باغ کا آئیڈیا

عرب لیگ ٹورنامنٹ کے لیے قطر قرآنی باغ کا آئیڈیا

ایکنا: قرآنی باغ نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے جام عرب لیگ 2025 (عرب نیشنز کپ 2025) کے لیے ایک منفرد قسم کا مٹی سے تیار کردہ گول بال تیار کیا ہے، جو دوحہ میں ہونے والے ایونٹ میں استعمال کیا جائے گا۔
09:23 , 2025 Dec 02
علامه عبدالعلی هروی تهرانی؛ محفل لاهور سے دینی افکار تک

علامه عبدالعلی هروی تهرانی؛ محفل لاهور سے دینی افکار تک

ایکنا: علامہ شیخ عبدالعلی ہروی تہرانى کی علمی و فکری سرگرمیاں خراسان (ہرات)، ایران اور برصغیر کے جغرافیائی خطوں میں پھیلی ہوئی ہیں۔
05:44 , 2025 Dec 02
ادارہ اوقاف کے قرآنی مقابلوں کے معارف شعبے کا افتتاح

ادارہ اوقاف کے قرآنی مقابلوں کے معارف شعبے کا افتتاح

ایکنا: اٹھتالیسویں قومی قرآنی مقابلوں کے معارف شعبے کی افتتاحی تقریب قم میں واقع آستان مقدس امامزادہ سید علیؑ میں منعقد ہوئی۔
05:37 , 2025 Dec 02
8