تازهترین
ایکنا: امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر پلینو (Plano) میں ہونے والے ایک متنازع احتجاج کے دوران امریکی شہری جیک لانگ نے ایک اسلام مخالف اقدام کے تحت قرآنِ کریم کی توہین کی۔
Dec 15 2025 , 06:49
ایکنا: میشل کعدی، لبنانی عیسائی رائٹر اپنی کتاب «زهرا(س) سرآمد بانوان اهل ادب» میں لکھتا ہے کہ حضرت زھرا نے عظیم ترین ذمہ داریوں کو کامیابی سے ادا کرکے مقام زن کو عظمت بخشی ہے۔
Dec 14 2025 , 06:46
ایکنا: غزہ کی پٹی میں 105 حفاظِ قرآن نے ایک اجتماعی پروگرام کے تحت اس علاقے کے نصیرات کیمپ میں پورے قرآنِ کریم کی تلاوت مکمل کی۔
Dec 14 2025 , 06:55
ایکنا: رقیہ رفعت عبدالباری، مصر کے بتیسویں بین الاقوامی قرآن مقابلوں کی اوّل پوزیشن حاصل کرنے والی قاریہ نے الازھر میں تدریس کو آرزو قرار دیا ہے۔
Dec 14 2025 , 06:52
ایکنا: مسجد الحرام کی نمازِ جمعہ کے خطبے کا وہ حصہ جو غزہ سے متعلق تھا، سعودی عرب کے سرکاری ٹیلی وژن کی جانب سے سنسر کیے جانے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید ردِعمل سامنے آیا ہے۔
Dec 14 2025 , 07:19
ایکنا: اطالوی سماجی کارکنوں نے غزہ کے عوام کے حقوق کی حمایت کے بہانے ایک مصری واعظ اور امامِ جماعت کو ملک سے نکالنے کے فیصلے کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
Dec 14 2025 , 07:24
امریکن محقق ایکنا سے:
ایکنا: کارولینا یونیورسٹی میں مذہبی مطالعات کے پروفیسر نے حضرت فاطمہؑ کو روحانیت کے اعلیٰ نمونے کے ساتھ ساتھ حق کے حصول اور خاندان کے دفاع میں شجاعت کی علامت قرار دیا ہے۔
Dec 13 2025 , 06:50
ایکنا: آسٹریا کی پارلیمنٹ نے 14 سال سے کم عمر اسکول جانے والی بچیوں کے لیے حجاب پر پابندی کا قانون منظور کر لیا۔
Dec 13 2025 , 06:54
ایکنا: نامور مرجع آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی نے فلو سے صحت یاب ہونے کے بعد آج نجف اشرف میں مؤمنین سے ملاقات کی اور انہیں ولایتِ اہل بیت(ع) پر ثابت قدم رہنے کی نصیحت کی۔
Dec 13 2025 , 06:58
ایام ولادت حضرت فاطمه(س) کے موقع پر
ایکنا: حضرت فاطمہ زہرا(س) کی ولادت باسعادت کے موقع پر، حرم مطہر امیرالمؤمنین(ع) میں تین ہزار عراقی و غیر عراقی طالبات کی شرکت کے ساتھ جشن بلوغت منایا گیا۔
Dec 13 2025 , 07:23
ایکنا: اسپین کی پولیس نے ایک شخص کو سوشل میڈیا پر مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز مہم چلانے کے الزام میں حراست میں لے لیا ہے۔
Dec 13 2025 , 07:29
ایکنا: پورٹ سعید، مصر میں حفظ اور ابتهال کے مقابلوں کے دوران "حسنِ صوت" کے شعبے کا انعقاد کیا گیا، جس کی نگرانی اس شعبے کی جج کمیٹی کے سربراہ اور مصر کے ممتاز قاری و منصف عبدالفتاح طاروطی نے کی۔
Dec 12 2025 , 05:24