All Stories

IQNA

ایران کو دنیا میں قرآن کا مرکز ہونا چاہیے

ایران کو دنیا میں قرآن کا مرکز ہونا چاہیے

ایکنا: قرآنی محافل دراصل ایک ایسا موقع ہیں جس کے ذریعے ہم اپنی زندگی کو قرآن کے مطابق ڈھال سکتے ہیں۔ ایران "عالمِ اسلام کا مرکزِ قرآن" بننا چاہیے۔
06:11 , 2025 Oct 29
قدرتی وسائل میں معاشرے کا حصہ؛ تعاون کا محور

قدرتی وسائل میں معاشرے کا حصہ؛ تعاون کا محور

ایکنا: مال و دولت دراصل اللہ تعالیٰ کی ملکیت ہے جو انسان کو بطور امانت عطا کی گئی ہے، قدرتی وسائل بھی تمام افرادِ معاشرہ کی ملکیت ہیں اور ان پر سب کا حق ہے۔
06:08 , 2025 Oct 29
وہ اس کے لیے کافی ہے

وہ اس کے لیے کافی ہے

وَمَنْ يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُ إِنَّ اللَّهَ بَالِغُ أَمْرِهِ قَدْ جَعَلَ اللَّهُ لِكُلِّ شَيْءٍ قَدْرًا ﴿۳﴾ جو خدا پر توکل کرے خدا اس کے لیے کافی ہے، خدا اپنے فرمان کو مکمل کرتا ہے اور جان لیجیے کہ خدا نے ہر چیز کے لئے ایک حد مقرر کیا ہے۔ آیه 3- سوره طلاق))
20:35 , 2025 Oct 28
لندن کی قدیم ترین اسلامی کتاب فروشی تعطیلی کے خطرے سے دوچار

لندن کی قدیم ترین اسلامی کتاب فروشی تعطیلی کے خطرے سے دوچار

ایکنا: لندن کی قدیم ترین اسلامی کتابوں کی دکان "دارالتقوی" چار دہائیوں کی مسلسل علمی و ثقافتی خدمات کے بعد مالی مشکلات کے باعث بند ہونے کے خطرے سے دوچار ہے۔
20:13 , 2025 Oct 28
مشھد میں «رحمة للعالمین» چئیر کی اراکین کی تصاویر

مشھد میں «رحمة للعالمین» چئیر کی اراکین کی تصاویر

ایکنا: مشھد مقدس میں قرآنی انجمن "رحمةٌ للعالمین" کے تحت پہلی محفل کا انعقاد بین‌الاقوامی قراء، نعت خواں حضرات اور محبانِ قرآن و اہل بیتؑ کی شرکت سے کیا گیا۔
08:30 , 2025 Oct 28
رسول گرامی(ص) کی ایک ہزار پانچ سو سالہ سالگرہ قرآنی محور

رسول گرامی(ص) کی ایک ہزار پانچ سو سالہ سالگرہ قرآنی محور

ایکنا: ایران کے وزیرِ ثقافت نے قرآن کی تبلیغ و ترویج سے متعلق کمیٹی کے اجلاس میں کہا کہ قرآنی پیغام کی ذمہ داری گزشتہ 14 صدیوں سے امتِ محمدیؐ کے کندھوں پر ہے، اور جتنا زیادہ عوام اس راہ میں مضبوط اور باصلاحیت ہوں گے، اتنا ہی بہتر اور کامیاب انداز میں یہ مشن آگے بڑھے گا۔
08:26 , 2025 Oct 28
حضرت زینبؑ ؛ تاریخِ اسلام میں حق پر مبنی میڈیا کی علمبردار

حضرت زینبؑ ؛ تاریخِ اسلام میں حق پر مبنی میڈیا کی علمبردار

ایکنا: اسلامی اسکالر کے مطابق حضرت زینبؑ کا کردار صرف ایک تاریخی انکشاف یا واقعہ عاشورا کی رپورٹنگ نہیں تھا، بلکہ وہ الہی روایت کی ازسرِنو تشکیل تھا۔
08:21 , 2025 Oct 28
امارات میں دنیاے اسلام کے ٹاپ قراء کی حوصلہ افزائی

امارات میں دنیاے اسلام کے ٹاپ قراء کی حوصلہ افزائی

ایکنا: اسلامی دنیا کے معروف قراء کی ایک بڑی تعداد کو متحدہ عرب امارات کے شہر فجیرہ میں منعقد ہونے والے پہلے عرب و اسلامی میڈیا فورم میں اعزازات سے نوازا جائے گا۔
08:18 , 2025 Oct 28
اترپردیش میں مسلمانوں کے خلاف مقدمات

اترپردیش میں مسلمانوں کے خلاف مقدمات

ایکنا: بھارت کی ریاست اتر پردیش میں آٹھ مسلمانوں کے خلاف ایک مقدمہ اس وجہ سے درج کیا گیا کہ انہوں نے ایک گاؤں کی دیوار پر "میں عاشق محمد ہوں" کا جملہ لکھا۔
08:15 , 2025 Oct 28
خطاطی؛ دینی تعلیمات اور تمدنوں کی گفتگو کے لیے وسیلہ+ تصاویر

خطاطی؛ دینی تعلیمات اور تمدنوں کی گفتگو کے لیے وسیلہ+ تصاویر

ایکنا: تندیس تقوی، ایران کی معروف خاتون خطاط نے کہا ہے کہ خوشنویسی کے ذریعے مختلف قوموں کے درمیان مذہبی و اخلاقی تعلیمات کو منتقل کیا جا سکتا ہے۔
17:23 , 2025 Oct 27
سنندج کی مسجد قبا میں محفل انس باقرآن

سنندج کی مسجد قبا میں محفل انس باقرآن

محفل انس با قرآن سسندج شھر کی مسجد جامع قبا مین منعقد ہوئی جہاں مصری قاری مصطفی احمدعبدربه نے تلاوت کا اعزاز حاصل کیا.
12:02 , 2025 Oct 27
چوتھا همام فیسٹیول

چوتھا همام فیسٹیول

ایکنا: ھمام فیسٹیول (معذور اسپشل آرٹسٹوں کے فن پارے)جمعرات سے تھران کے فرھنگستان آرٹ گیلری میں شروع ہوچکا ہے۔
11:48 , 2025 Oct 27
سنندج قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب آج ہوگی

سنندج قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب آج ہوگی

ایکنا: ادارہ اوقاف و امور فلاح و بہبود کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والے 48ویں قومی قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب آج کردستان میں منعقد ہوگی۔
07:15 , 2025 Oct 27
قرآنی مقابلوں میں؛ دقت، عدالت اور معرفت قلبی کی ضرورت ہے

قرآنی مقابلوں میں؛ دقت، عدالت اور معرفت قلبی کی ضرورت ہے

ایکنا: قرآنی ججمنٹ دراصل دقت، عدل اور قلبی معرفت کا حسین امتزاج ہے۔اور قرآن کے مقابلوں میں حقیقی برتری کا معیار صرف صوتی یا تکنیکی مہارت نہیں بلکہ آیاتِ الٰہی سے روحانی تعلق ہے۔
07:11 , 2025 Oct 27
ہندوستان میں اسلام اور مسلم مخالف واقعات میں تیزی

ہندوستان میں اسلام اور مسلم مخالف واقعات میں تیزی

ایکنا: ایک اشتعال انگیز سوشل میڈیا پوسٹ نے بھارت کی ریاست گجرات میں مسلمانوں کے خلاف فرقہ وارانہ تشدد میں شدت پیدا کر دی ہے۔
07:09 , 2025 Oct 27
2