ایکنا: میشل کعدی، لبنانی عیسائی رائٹر اپنی کتاب «زهرا(س) سرآمد بانوان اهل ادب» میں لکھتا ہے کہ حضرت زھرا نے عظیم ترین ذمہ داریوں کو کامیابی سے ادا کرکے مقام زن کو عظمت بخشی ہے۔
ایکنا: حضرت فاطمہ زہرا(س) کی ولادت باسعادت کے موقع پر، حرم مطہر امیرالمؤمنین(ع) میں تین ہزار عراقی و غیر عراقی طالبات کی شرکت کے ساتھ جشن بلوغت منایا گیا۔
ایکنا: نامور مرجع آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی نے فلو سے صحت یاب ہونے کے بعد آج نجف اشرف میں مؤمنین سے ملاقات کی اور انہیں ولایتِ اہل بیت(ع) پر ثابت قدم رہنے کی نصیحت کی۔
ایکنا: کارولینا یونیورسٹی میں مذہبی مطالعات کے پروفیسر نے حضرت فاطمہؑ کو روحانیت کے اعلیٰ نمونے کے ساتھ ساتھ حق کے حصول اور خاندان کے دفاع میں شجاعت کی علامت قرار دیا ہے۔
ایکنا: پورٹ سعید، مصر میں حفظ اور ابتهال کے مقابلوں کے دوران "حسنِ صوت" کے شعبے کا انعقاد کیا گیا، جس کی نگرانی اس شعبے کی جج کمیٹی کے سربراہ اور مصر کے ممتاز قاری و منصف عبدالفتاح طاروطی نے کی۔
ایکنا: ملایشیاء کی اسلامی مشاورتی کونسل کے سربراہ مولوی عزمی عبدالحمید نے عالمی تقریب مذاهب اسلامی کا دورہ کیا اور اس کے سیکرٹری جنرل حجتالاسلام والمسلمین حمید شهریاری سے ملاقات اور گفتگو کی۔
ایکنا: شیخ محمد رفعت، مصر کے مرحوم اور عظیم قاری، کی نواسی نے بتایا ہے کہ شیخ الازہر نے ان کے قرآنی ورثے اور نایاب تلاوتوں کی حفاظت و احیاء کے لیے بھرپور تعاون کا وعدہ کیا ہے۔
ایکنا: قرآنی ٹیلنٹ شو "دولتِ تلاوت" کے ساتویں اور آٹھویں حصوں میں، شرکاء نے قرآن کریم کی آیات کی تلاوت اور تجوید میں اپنے دلکش اور فنی مہارتوں کا شاندار مظاہرہ کیا۔
ایکنا: پابندیوں اور سہولتوں کی شدید کمی کے باوجود قرآن سیکھنے اور حفظ کرنے کے شوق میں کمی نہیں آئی اور قرآنی مراکز، حلقوں اور حفظِ قرآن کی کلاسوں میں شرکت جاری ہیں۔