All Stories

IQNA

مصر قرآء صلاحیت مقابلے میں شیخ محمد رفعت کی یاد

مصر قرآء صلاحیت مقابلے میں شیخ محمد رفعت کی یاد

ایکنا: مصری ٹیلی وژن کے اسٹیج شو "دولتِ تلاوت" نے مصر کے نامور قاری شیخ محمد رفعت کی زندگی پر خصوصی رپورٹ پیش کرتے ہوئے ان کی یاد کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
09:30 , 2025 Nov 23
بلیو مسجد یا روضہ؛ افغانستان میں اسلامی شاہکار  کا نمونہ + ویڈیو

بلیو مسجد یا روضہ؛ افغانستان میں اسلامی شاہکار کا نمونہ + ویڈیو

ایکنا: نیلی مسجد مزار شریف اپنی مذہبی حیثیت سے کہیں آگے بڑھ کر ایک قومی اور ثقافتی اتحاد کی علامت بن چکی ہے، جو اسلامی شناخت کی وحدت کو ظاہر کرتی ہے۔
09:06 , 2025 Nov 23
استغفار  کی اہمیت روایات کی روشنی میں

استغفار کی اہمیت روایات کی روشنی میں

ایکنا: قرآنِ کریم کی آیات اور معصومینؑ کی روایات میں استغفار اور اللہ تعالیٰ سے بخشش طلب کرنے پر بہت زیادہ زور دیا گیا ہے اور اسے ایک بے مثال عمل کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔
08:55 , 2025 Nov 23
ویڈیو | سورہ کوثر کی تلاوت «جعفر فردی»  کی آواز میں

ویڈیو | سورہ کوثر کی تلاوت «جعفر فردی» کی آواز میں

ایکنا: ایران کے بین الاقوامی قاری جعفر فردی، نے شہادت حضرت زهرا (س) کی مناسبت سے حسینیه امام خمینی(ره) میں مجالس کی پہلی رات سورہ کوثر کی تلاوت کی۔
15:23 , 2025 Nov 22
برازیل؛ لاطینی امریکی مسلمانوں کی کانفرنس کا انعقاد

برازیل؛ لاطینی امریکی مسلمانوں کی کانفرنس کا انعقاد

ایکنا: لاطینی امریکی اور کارائیب کے مسلمانوں کی 38ویں بین الاقوامی کانفرنس برازیل کے شہر سائو برناردو دو کامپو میں منعقد کی گئی ہے۔
12:03 , 2025 Nov 22
تخلیقی قرآنی آیات کی گیلری، الھام سے تصویر تک

تخلیقی قرآنی آیات کی گیلری، الھام سے تصویر تک

ایکنا: قرآنی موضوعات پر مبنی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ فن پاروں کی دوسری گیلری کوشک باغِ هنر میں منعقد ہوگی۔
08:55 , 2025 Nov 22
الازھر کے غیرملکی طلباء کی قرآنی مقابلوں میں بھرپور دلچسپی

الازھر کے غیرملکی طلباء کی قرآنی مقابلوں میں بھرپور دلچسپی

ایکنا: الازہر کے عالمی فارغ التحصیلان کی تنظیم نے "صوتوں کی خوبصورتی" کے عنوان سے قرآن کریم کے مقابلوں کا انعقاد کیا ہے، جو ابوالعینین فاؤنڈیشن کے تعاون سے منعقد ہو رہے ہیں۔
08:50 , 2025 Nov 22
ملایشیاء: فلسطینی سلامتی کی ضمانت کے بغیر معاہدہ بیکار ہے

ملایشیاء: فلسطینی سلامتی کی ضمانت کے بغیر معاہدہ بیکار ہے

ایکنا: کوئی بھی ایسا منصوبہ یا معاہدہ جو فلسطینی عوام کے مکمل حقوق کی ضمانت نہ دے، نہ پائیدار ہو سکتا ہے اور نہ قابلِ عمل۔
08:42 , 2025 Nov 22
جاپان چھبیسویں سالانہ قرآنی مقابلوں کے لیے تیار

جاپان چھبیسویں سالانہ قرآنی مقابلوں کے لیے تیار

ایکنا: اسلامی مرکز جاپان نے 2025 کے چھبیسویں سالانہ تلاوت و حفظِ قرآن مقابلوں کی رجسٹریشن اور ابتدائی و فائنل مراحل کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔
08:38 , 2025 Nov 22
قرآن و فلسفہ کے رابطے پر الازھر کے سات نکات

قرآن و فلسفہ کے رابطے پر الازھر کے سات نکات

ایکنا: انسان اور خدا کے باہمی تعلق سے متعلق فلسفیانہ اصولوں کو اپنے اندر سمو کر مسلمانوں کو فلسفیانہ تحقیق کی طرف سب سے زیادہ ترغیب دی گئی ہے۔
08:30 , 2025 Nov 22
نیویارک کے مسلمان مئیر کی ٹرمپ سے ملاقات

نیویارک کے مسلمان مئیر کی ٹرمپ سے ملاقات

ایکنا: سی این این کے مطابق ٹرمپ زھران ممدانی سے ملاقات کریں گے جس سے دو طرفہ کشیدگی کے خاتمے کا امکان نظر آتا ہے۔
05:27 , 2025 Nov 21
الکفیل میوزیم میں نایاب کرمانی قالین کی رونمائی

الکفیل میوزیم میں نایاب کرمانی قالین کی رونمائی

ایکنا: اسلامی آرٹ کے عالمی دن کی مناسبت سے آستانہ مقدس عباسی کے الکفیل میوزیم میں نایاب ایرانی فرش کی رونمائی کی گئی۔
05:21 , 2025 Nov 21
آئرلینڈ نے تل ابیب جانے والی پرواز بند کردی

آئرلینڈ نے تل ابیب جانے والی پرواز بند کردی

ایکنا: آئرلینڈ کی ہوائی کمپنی نے صہیونی نسل کشی کے تسلسل کے خلاف تل ابیب جانے والی فلائٹ بند کردی۔
05:16 , 2025 Nov 21
بلغاریہ میں مسجد جامع نو کا افتتاح

بلغاریہ میں مسجد جامع نو کا افتتاح

ایکنا: بلغاریہ کی «مسجد جامع نو» کا افتتاح کیا گیا جہاں تقریب میں ترک وزیر ثقافت بھی شریک تھے۔
17:32 , 2025 Nov 20
مصر؛ عمرہ رسیدہ خاتون کی جانب سے ۷۹ سال کی عمر میں حفظ قرآن

مصر؛ عمرہ رسیدہ خاتون کی جانب سے ۷۹ سال کی عمر میں حفظ قرآن

ایکنا: فاطمه عطیتو، شهر «قنا» کی عمرہ رسیدہ ان پڑھ خاتون نے حفظ قرآن مکمل کرنے کا کارنامہ سرانجام دیا ہے۔
17:27 , 2025 Nov 20
12