ٹیگس - قانون

iqna

IQNA

ٹیگس
قانون
ایکنا: پاکستان نے بھارتی حکومت کی طرف سے متنازعہ شہریت کے قانون کے نفاذ پر سخت احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‎بھارتی پارلیمنٹ کی قانون سازی ظاہری طورپر امتیازی نوعیت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516038    تاریخ اشاعت : 2024/03/15

ایکنا: انڈین حکومت نے سال 2019 میں تیار کردہ مسلم مخالف شہریت قانون کو نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516037    تاریخ اشاعت : 2024/03/15

ایکنا: انڈین ریاست میں مسلمانوں کے زاتی حقوق کے قانون کو پامالی پر شدید اعتراضات اٹھ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515931    تاریخ اشاعت : 2024/02/27

ایکنا: سوئیڈن میں نیا قانون بنایا گیا ہے جس کے مطابق حجاب کرنا جرم سمجھا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3515912    تاریخ اشاعت : 2024/02/23

ایکنا : اسلامی ممالک کی تنظیم نے ڈنمارک میں مقدس کتب کی توہین کو روکنے کے بارے میں اقدام کو قابل قدر قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515464    تاریخ اشاعت : 2023/12/11

ایکنا اسٹاک ہوم: سوئیڈش سروے ادارہ سیفو (SIFO) کے مطابق قرآنی سوزی کے مخالفین میں مزید لوگ شامل ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514877    تاریخ اشاعت : 2023/09/02

ایکنا آسٹریلیا: مسلمان، هندو اور سیکھ مذہب کے ماننے والوں نے آسٹریلیا کی ریاست ویلز میں توہین مذاہب کو جرم کی قرارداد کو خوش آیند قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514638    تاریخ اشاعت : 2023/07/19

ایکنا تھران: روئٹرز کی رپورٹ میں ایک سوئیڈش اخبار کا حوالہ دیا گیا ہے جس کے مطابق قرآن سوزی غیر قانون ی قرار دی جایے گی۔
خبر کا کوڈ: 3514581    تاریخ اشاعت : 2023/07/08

قرآنی سورتیں/ 2
«بَقَره‌» قرآن کا طولانی ترین سورہ ہے جسمیں 7 اہم بنیادی موضوعات کو قرآن فھمی کا مقدمہ قرار دیا جاسکتا ہے.
خبر کا کوڈ: 3511940    تاریخ اشاعت : 2022/05/27

معاشرے میں دیگر معاملات کے ساتھ بڑھتے ہوئے شدت پسندانہ رجحانات کو روکنے کے اور سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں پر نظر رکھنے اور ان کی صفوں میں موجود مسائل کا باعث بننے والے عناصر کی بیخ کنی کے مقصد کے تحت نئی پالیسی تیار کرلی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3511159    تاریخ اشاعت : 2022/01/22

بین الاقوامی گروپ: مظاہرین نے آل خلیفہ کے اہلکاروں کے ہاتھوں حکومت مخالفین کی گرفتاری کا عمل جاری رہنے کی مذمت کی۔ بحرینی عوام نے اپنے مظاہروں میں گرفتار کئے گئے آل خلیفہ حکومت کے مخالفین خاص طور سے جمعیت وفاق ملی کے سیکریٹری جنرل شیخ علی سلمان کے ساتھ اظہار یکجہتی بھی کیا۔
خبر کا کوڈ: 3459798    تاریخ اشاعت : 2015/12/05

بین الاقوامی گروپ:سندھ کے محکمہ داخلہ نے مقتدر انتظامیہ کو دہشت گردوں سے مبینہ طور پر تعلق رکھنے والے 49 مدارس کو بند کرنے کا حکم دے دیا ہے
خبر کا کوڈ: 3352860    تاریخ اشاعت : 2015/08/26

بین الاقوامی گروپ:اللہ ،رسول ، مسجد ، صوم و صلوۃ کو گاڈ ، پروفٹ ، ماسک فاسٹ پریئر یا روزہ نماز نہیں لکھا یا پڑھا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3323570    تاریخ اشاعت : 2015/07/05

بین الاقوامی گروپ: گزشتہ روز شہر کے مختلف علاقوں میں غیر رجسٹرڈ مدرسوں کی بڑی تعداد پر پولیس اور رینجرز کی جانب سے چھاپے مارے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3314536    تاریخ اشاعت : 2015/06/15

بین الاقوامی گروپ: کسی بھی دہشت گردی سے رابطے کے شبہے میں کسی کی شہریت منسوخ کی جاسکتی ہے
خبر کا کوڈ: 3310008    تاریخ اشاعت : 2015/06/01

بین الاقوامی گروپ: قومی ایکشن پلان بننے کے بعد اس قانون کو جواز بنا کے عزاداریِ سیدالشہداء(ع) کو محدود کرنے کی سازش کی جا رہی ہے، ہم عزاداریِ سیدالشہداء(ع) کے خلاف ہونے والی سازش کو ناکام بنا دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3172285    تاریخ اشاعت : 2015/04/19

بین الاقوامی گروپ: سروے کے مطابق اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ دہشت گرد مخالف قانون غیر منصفانہ ہے
خبر کا کوڈ: 3000054    تاریخ اشاعت : 2015/03/17

بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اپنے دورہ گلگت بلتستان کے موقع پر گلگت میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ جس معاشرہ میں قانون کا احترام نه ہو وه معاشره جنگل ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1473497    تاریخ اشاعت : 2014/11/15

بین الاقوامی گروپ: سوئیزرلینڈ کے شمالی صوبے ٹورگووی کے پارلیمنٹ میں سکارف پرپابندی کا قرارد پاس نہ ہوسکا
خبر کا کوڈ: 1455939    تاریخ اشاعت : 2014/09/30

بین الاقوامی گروپ:عدالت نے اپنے فیصلہ میں کہا کہ پابندی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے زمرے میں نہیں آتی
خبر کا کوڈ: 1425305    تاریخ اشاعت : 2014/07/02