ٹیگس - یہودی

iqna

IQNA

ٹیگس
یہودی
ایکنا: مالمو میں یہودی اور مسلمان رہنماوں نے قرآن سوزی کے خلاف مذمتی بیانیہ جاری کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516340    تاریخ اشاعت : 2024/05/06

طلال عتریسی ایکنا وبینار سے:
ایکنا: شهید مطهری سمجھتا تھا کہ فلسطین پر یہودی قبضے کی دعوی جعلی اور جھوٹ ہے اور اس سرزمین پر پہلے عیسائی اور فلسطینی موجود تھے۔
خبر کا کوڈ: 3516314    تاریخ اشاعت : 2024/05/02

ایکنا: شیخ عکرمه صبری، خطیب مسجد الاقصی نے اس مسجد میں سرخ گائے کو ذبح کرنے کا جواب دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516184    تاریخ اشاعت : 2024/04/09

ایکنا: یہودی امریکی خاخام نے سلامتی کونسل کے سامنے جنگ بندی اور غزہ میں ظلم روکنے کے لیے مظاہرہ کیا
خبر کا کوڈ: 3515672    تاریخ اشاعت : 2024/01/11

ایکنا واشنگٹن: امریکہ یہودی وں کے ایک گروپ نے سوشل میڈیا پر اسرائیلی بربریت کی مذمت کرتے ہوئے عوامی رائے عامہ کو گمراہ کرنے کی کوشش کو نادرست قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515308    تاریخ اشاعت : 2023/11/19

ایکنا واشنگٹن: غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف نیویارک میں یہودی وں نے احتجاج کرتے ہوئے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515242    تاریخ اشاعت : 2023/11/07

درست عبرت؛
ایکنا: فلسطینیوں نے زمین فروخت کی یا اس پر قبضہ جمایا گیا، اس سرزمین پر اصل حق کس کا ہے، فلسطین کی تاریخ مظلومیت سے لبریز ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515164    تاریخ اشاعت : 2023/10/24

قرآنی سورتیں/ 2
«بَقَره‌» قرآن کا طولانی ترین سورہ ہے جسمیں 7 اہم بنیادی موضوعات کو قرآن فھمی کا مقدمہ قرار دیا جاسکتا ہے.
خبر کا کوڈ: 3511940    تاریخ اشاعت : 2022/05/27

تہران(ایکنا) امن و صلح تمام پیغمبروں کی تاکید شدہ امر ہے اور ظلم و شرک سے دوری میں وحدت پوشیدہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511540    تاریخ اشاعت : 2022/03/21

بین الاقوامی گروپ: حماس کے ترجمان فوزی برہوم نے کہا کہ پوری امت مسلمہ متحد ہو کر فلسطینی قوم کی حمایت کرے اور مطالبہ کیا کہ پوری دنیا کے مسلمان عوام اپنی اپنی حکومتوں پر دباؤ ڈالیں تاکہ وہ قدس شریف اور مسجد اقصی کے خلاف ہونیوالی جارحیت پر خاموش تماشائی کا کردار ادا نہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 3506774    تاریخ اشاعت : 2019/10/24

بین الاقوامی گروپ : آڈوکس سروے سنٹر کے مطابق 77 فیصد فرانسیسی عوام کا خیال ہے کہ فرانس میں مسلمانوں اور یہودی وں کے خلاف واقعات میں اضافہ ہورہا ہے
خبر کا کوڈ: 2909733    تاریخ اشاعت : 2015/02/28

بین الاقوامی گروپ: ہزاروں مسلمانوں نے یہودی عبادت گاہ کے باہر امن کی ڈھال بنائی
خبر کا کوڈ: 2886966    تاریخ اشاعت : 2015/02/23

بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے 25 دسمبر اور ماہ ربیع الاول کی آمد کے حوالے سے جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ماہ مبارک ربیع الاول اس سال مسلمانان جہان اور پوری دنیا میں بسنے والی مسیحی برادری کے مابین اخوت و محبت کا پیغام لایا ہے
خبر کا کوڈ: 2636270    تاریخ اشاعت : 2014/12/27

بین الاقوامی گروپ: ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملہ آوروں کی جانب سے فلسطینیوں کے گھر منہدم کرنا جنگی جرائم کے زمرے میں آ سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1476596    تاریخ اشاعت : 2014/11/23

بین الاقوامی گروپ: یہودی آباد کاروں کی جانب سے «عقربه» نامی گاوں میں مسجد کو آگ لگائی گئی
خبر کا کوڈ: 1460442    تاریخ اشاعت : 2014/10/15

بین الاقوامی گروپ: یہودی شدت پسند گروپ نے یہودی ایام جشن میں مسلمانوں کو مسجد آنے سے روکنے کا مطالبہ پیش کردیا
خبر کا کوڈ: 1458430    تاریخ اشاعت : 2014/10/08

بین الاقوامی گروپ:غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے ردعمل میں مراکش میں ایک نوجوان نے ملک کے دوسرے بڑے شہر کاسا بلانکا میں مقیم یہودی معلم وعالم (ربی) کی پٹائی کردی ۔
خبر کا کوڈ: 1429671    تاریخ اشاعت : 2014/07/14

بین الاقوامی گروپ : عدالت نے یہودی کونسل کو توہین آمیز مقالےمیں فلسطینی امدادی کمیٹی پر دہشت گردی کے الزام پر تین ہزار یورو جرمانہ عائد کردی۔
خبر کا کوڈ: 1393025    تاریخ اشاعت : 2014/04/12