ایرانی بین الاقوامی مقابلوں کی دوسری رات

IQNA

ایرانی بین الاقوامی مقابلوں کی دوسری رات

ایران کے انتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی دوسری رات مردوں اور خواتین کے مقابلے عصر کے وقت عالمی سربراہوں کے اجلاس والے ہال میں منعقد ہوئے۔