ٹیگس - شیطان

iqna

IQNA

ٹیگس
شیطان
ایکنا: اللہ تعالیٰ نے شیطان کے اور لوگوں کے خوف جیسے کسی بھی خوف سے منع کیا ہے اور اپنے آپ سے ڈرنے کا حکم دیا ہے۔ خدا کا خوف انسان کو واحد خالق و مالک کا فرمانبردار بناتا ہے اور اسے ہر قسم کی ذلت و رسوائی سے آزاد کر دیتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516300    تاریخ اشاعت : 2024/04/30

شیطان کون ہے؟
« شیطان » ایک عام نام ہے اور اس سے مراد کسی بھی نقصان دہ اور بگاڑ دینے والا وجود ہے، «ابلیس»سے اس شیطان کا نام مراد لیا جاتا ہے جس نے آدم کو جنت میں دھوکہ دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515656    تاریخ اشاعت : 2024/01/09

اسلام میں خمس / 7
ایکنا تھران: کبھی انسان شیطان ی وسوسے کی بنا پر کہتا ہے: میں نے کافی اچھے کام کیا ہے اور غریبوں کی مدد کی ہے اور رشتہ کی بھی معاونت کی ہے لہذا مجھ پر خمس ضروری نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515333    تاریخ اشاعت : 2023/11/23

‏ قرآنی واقعات کا جغرافیا / 1
ایکنا: آدم (ع) پہلا پیغمبر تھا جسکو خدا نے خلق کرکے جنت میں رکھا اور پھر ترک اولی کی وجہ سے جنت سے نکالا گیا، سوال پیدا ہوتا ہے یہ جنت کہاں تھی؟
خبر کا کوڈ: 3515251    تاریخ اشاعت : 2023/11/09

قرآنی شخصیات/ 53
ایکنا: قرآن پر نظر ڈالنے معلوم ہوتا ہے کہ شیطان انسان کو گمراہ کرنے کے حؤالے سے مختلف راستوں کو انتخاب کرتا ہے اور خدا کی مدد کے بغیر اس کا مقابلہ سخت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515201    تاریخ اشاعت : 2023/10/31

قرآنی شخصیات/ 52
ایکنا تھران: انسان کو زندگی میں مختلف چیلنجیز درپیش ہوتے ہیں اور انسان کبھی برا کرتا ہے کبھی اچھا، تاہم برائی کی وجہ شیطان ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515119    تاریخ اشاعت : 2023/10/17

قرآنی سورے/ 114
شیطان نے قسم کھائی ہے کہ وہ انسانوں کو گمراہ کرکے رہے گا تاہم شیطان کے علاوہ کچھ انسان بھی شیطان وں کی طرح دوسروں کو گمراہ کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514970    تاریخ اشاعت : 2023/09/19

قرآنی سورے/ 113
ایکنا تھران: انسان مختلف مسائل کا شکار رہتا ہےتاہم بعض مشکلات انکے ہاتھ میں نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514918    تاریخ اشاعت : 2023/09/10

قرآن میں اخلاقی تصورات/8
تہران، ایکنا: کسی بھی اخلاقی عمل کو ایک ایسی عادت سمجھا جا سکتا ہے جو فریبی چشمہ کی طرح ہو، اور جس کا درست یا غلط ہونا کسی شخص کو سچائی سے قریب یا دور کر دیتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514531    تاریخ اشاعت : 2023/06/29

بین الاقوامی گروپ: یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک نے کہا ہے کہ سعودی عرب، امریکہ اور اسرائیل تین شیطان ی مثلث ہیں جو علاقائی اور عالمی سطح پر عدم استحکام پیدا کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3385283    تاریخ اشاعت : 2015/10/14