سعودی عرب ؛ بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب

IQNA

سعودی عرب ؛ بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب

7:24 - November 11, 2015
خبر کا کوڈ: 3446902
بین الاقوامی گروپ: سینتیسویں قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب جمعرات کو منعقد ہوگی

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «سبق»،کے مطابق سعودی عرب میں جاری حفظ،حسن قرآت بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب کل منعقد ہوگی۔
مقابلوں میں کامیاب طلباء کا نام اختتامی تقریب میں اعلان کیا جائے گا ، کامیاب طلباء کے لیے تین ملین ریال مختص کیا گیا ہے۔


مقابلوں میں شریک قاری اور حافظوں کو  مسجد النبی(ص)، مسجد قبا سمیت دیگر اہم مقامات کی سیر کرایے جائیں گے
مقابلوں میں چیاسسٹھ ممالک کے ایک سو چوبیس نمایندے حفظ اور حسن قرآت میں شریک تھے
حفظ میں مکمل قرآن ، پندرہ  اور پانچ پاروں کا مقابلہ شامل تھا۔

3446572

نظرات بینندگان
captcha