امارات میں قرآنی حافظوں کا سالانہ اجتماع

IQNA

امارات میں قرآنی حافظوں کا سالانہ اجتماع

9:26 - November 04, 2015
خبر کا کوڈ: 3443315
بین الاقوامی گروپ: حافظان قرآن کا سالانہ اجتماع «معا نرتقی»(ملکرآگے بڑھیں) کے عنوان کے ساتھ وزارت اوقاف کے تعاون سے منعقد کیا گیا

ایکنا نیوز- عرب امارات نیوز ایجنسی کے امور اسلامی مرکزکے سربراہ محمد معطر کا کہنا ہے کہ قرآن مجید انسانی ہدایت اور کمال کی کتاب ہے  اور اسکے پیغامات کو انسانی معاشرے میں آگے لانا ہوگا ۔انہوں نے کہا کہ اس کتاب کے مطابق معاشرے اور فرد کی تربیت کرنی ہوگی تاکہ معاشرہ میں افراد سعادت حاصل کرسکے۔
حافظان قرآن کے اجتماع کے انعقاد کے حوالے سے اسلامی اور مذہبی امور کے ادارے نے قرآنی مراکز کی کوششوں کوبھی سراہا ہے۔
اس پروگرام کے آخرمیں اہم مراکز کے سربراہوں کو خدمات پر انعامات دیے گئے۔

3441024

نظرات بینندگان
captcha