عید غدیر خم کے موقع پر حرم مولا علی میں محفل قرآن + تصاویر

IQNA

9:51 - August 10, 2020
خبر کا کوڈ: 3508045
تہران(ایکنا) عید غدیر پر منعقدہ محفل قرآن کو ٹیلی ویژن سے برراہ راست نشر بھی کیا گیا۔

آستانہ علوی کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق حرم مولا علی کے قرآنی امور کے انچارج «عبدالهادی العابدی» کا اس بارے میں کہنا تھا: مرکز کی جانب سے ہمیشہ ائمه اطهار(ع) کی ولادت پر جشن منعقد ہوتا ہے اور امام علی(ع) کے حوالے سے خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے۔

انکا کہنا تھا: عید غدیر پر جشن کے ساتھ قرآنی محفل بھی منقد کی جاتی ہے اور حرم امیرالمومنین(ع) میں بڑی تعداد میں زائرین شریک ہوتے ہیں تاہم کورونا کی وجہ سے اس سال ٹیلی ویژن پر پروگرام دکھایا گیا۔

العابدی کا مزید کہنا تھا: قرآنی محفل دو رات تک جاری رہی اور مسجد کوفہ کے قاری اور موذن «علاء الصادقی» نے تلاوت کی «سیدقتاد الحسینی» نے خطاب کیا اور تواشیح‌خوانی «عامر الکاظمی» کے توسط سے ہوئی جبکہ نجف کے معروف قاری «علی الزبیدی» نے بھی تلاوت کا اعزاز حاصل کیا۔

انکا کہنا تھا کہ دوسری رات حرم امام علی کے قاری «شیخ شبر معله» نے تلاوت کی ، گروپ ترانہ پیش کیا گیا اور قاری «عامر الکاظمی» کی تلاوت کے علاوہ «قاسم الجبوری» نے منقبت خوانی کی۔/

برگزاری محافل قرآنی به مناسبت عید غدیر خم در آستان علوی + عکس

برگزاری محافل قرآنی به مناسبت عید غدیر خم در آستان علوی + عکسبرگزاری محافل قرآنی به مناسبت عید غدیر خم در آستان علوی + عکس

3915482

نظرات بینندگان
captcha