جشن عید امامت و ولایت کے موقع پر حرم کا منظر + تصاویر

IQNA

جشن عید امامت و ولایت کے موقع پر حرم کا منظر + تصاویر

9:12 - August 09, 2020
خبر کا کوڈ: 3508042
تہران(ایکنا) عا شقان اهل بیت(ع) کی بڑی تعداد نے حرم مطهر امام علی(ع) میں حاضری دیکر عقیدت کا اظھار کیا۔

نجف اشرف میں حرم علوی پر مقامی افراد کی بڑی تعداد نے حرم پر حاضری دی اور ایس او پیز پر عمل درآمد کے ساتھ انہوں نے والہانہ انداز میں عشق کا اظھار کیا اور کورونا کے خاتمے کی دعا بھی کی گئی۔

 

پیروان اهل بیت(ع) پوری دنیا سے اس موقع پر ہر سال نجف میں آستانہ علوی پر حاضر ہوتے ہیں تاہم اس سال کورونا کی وجہ سے صرف عراقی زائرین پروگرام میں شریک تھے۔

زائرین میں متبرکات کی تقسیم

 

عید غدیر کے موقع پر حرم میں حاضری دینے والوں کو مختلف قسم کی شرینی اور تبرکات بھی تحفے میں پیش کیے گیے۔

 

انکا کہنا تھا کہ کورونا کی وجہ سے محدود پیمانے پر پروگرامز منعقد ہوئے۔

 

آستانہ علوی پر مختلف قسم کی تزئین و آرائش کے علاوہ بینرز پر شان امام علی میں احادیث پر آویزان نظر آئے۔

 

قابل ذکر ہے کہ گذشتہ دنوں نجف کے گورنر لؤی الیاسری نے اعلان کیا تھا کہ کورونا کی وجہ سے خارجی مہمانوں کو حرم آنے کی اجازت نہ ہوگی۔/

.

 

3915381

نظرات بینندگان
captcha